سوڈان میں حزب اختلاف نے ہڑتال کی اپیل کردی

سوڈان میں حزب اختلاف نے ہڑتال کی اپیل کردی

  

خرطوم (صباح نیوز)سوڈان میں شہری حکومت کے قیام کا مطالبہ کرنے کے سلسلے میں سوڈان کے حزب اختلاف اتحاد نے آزادی اور تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ ہفتے منگل اور بدھ کو عام ہڑتال کی اپیل کی۔حزب اختلاف اتحاد نے حکومت کی اور نجی تنظیموں اور کمپنیوں میں منگل سے ہڑتال شروع کرنے اور دو دن کے لئے سیاسی ہڑتال جاری رکھنے اور دارالحکومت اور علاقوں کے چوراہوں تک مارچ نکالنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائی -