برکی، گروپوں کے میں تصادم ،رکن ا سمبلی حاجی نذیر ساتھیوں سمیت زخمی

برکی، گروپوں کے میں تصادم ،رکن ا سمبلی حاجی نذیر ساتھیوں سمیت زخمی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) برکی کے علاقے میں دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مقامی ایم پی اے حاجی نذیر اپنے بعض ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے، تصادم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیںجس نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ دونوں متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کی وجہ اراضی بتائی جاتی ہے جس پر ایم پی اے حاجی نذیر کا مخالف فریق قبضہ کرنا چاہتا تھا۔

تاہم مقامی پولیس نے دونوں پارٹیوں کے لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -