سیف سٹی اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول پنجاب پولیس کے حوالے

سیف سٹی اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول پنجاب پولیس کے حوالے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اس سے قبل سیف سٹی اتھارٹی کا کنٹرول محکمہ داخلہ پنجاب کے پاس تھا۔وزیراعلی پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے ۔

انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب کےپٹن ( ر) عارف نوازنے کہاکہ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا انتظام پولیس سے بہتر کوئی نہیں چلا سکتا ۔ وزیر اعلی اور کابینہ نے پولیس کے موقف کی تائید کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -