میاں نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات، مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

میاں نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات، مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف سے اہم شخصیت نے جیل میں ملاقات، مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہنوازشریف سے جمعرات کو اہم شخصیت کی ملاقات تقریباً 45منٹ جاری رہی۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی اس اہم شخصیت نے میاں نواز شریف سے ملک کی سیاسی صورتحال اور مریم نواز کے سیاسی مستقبل بارے تبادلہ خیال کیا۔

نجی ٹی وی/ دعویٰ

مزید :

صفحہ اول -