مسلم لیگ (ن)لندن کا اجلاس ہلڑ باری کی نذر،کارکن شہباز شریف کے سامنے پھٹ پڑے

مسلم لیگ (ن)لندن کا اجلاس ہلڑ باری کی نذر،کارکن شہباز شریف کے سامنے پھٹ پڑے

  

لندن (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہلڑ بازی کی نذر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت لندن میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں لیگی کارکن شہباز شریف کے سامنے پھٹ پڑے اور کہا کہ جب آپ اقتدار میں ہوتے ہیں تو ملتے بھی نہیں اور اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کیلئے مہم چلائیں، اجلاس میں صحافیوں سے بھی بد تمیزی کی گئی جس پر صحافیوں نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا، اجلاس کے بعد وطن واپسی کے سوال پر شہباز شریف کوئی جواب دیئے بغیر چلے گئے۔

اجلاس/ہلڑ بازی

مزید :

صفحہ اول -