ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی نے 78ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی 

ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی نے 78ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی 

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 75 فیصد کیپ سے زائد اضافے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی۔ جن کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں جان بچانے والی ادویات بھی شامل ہیں۔ذائع کے مطابق جن ادویات میں کمی کی گئی ہے ان میں بلڈ پریشر، دل کے امراض، مرگی، جلدی امراض اور ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی دیگر ادویات شامل ہیں۔

ادویات/نئی قیمتیں 

مزید :

صفحہ اول -