مٹہ انتظامیہ سحری اذان کا مسئلہ حل نہ کرسکا،عوام میں شدید تشویش

مٹہ انتظامیہ سحری اذان کا مسئلہ حل نہ کرسکا،عوام میں شدید تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نمائندہ پاکستان )مٹہ سوات میں سحری کے آذان3:15سے شروع ہوکر3:35تک جاری رہتا ہے،اس اہم مسئلے کو حل کرنے کیلئے جمعیت علماءاسلام کے سابق امیر قاری محمود نے فلکیات کے ماہرین کا اجلاس بلالیا تھا لیکن علماءکرام سحری کے آذان پر متفق نہیں ہوئے تھے۔جس کے باعث مٹہ سوات کے مضافات میں عوام سحری کے صحیح وقت معلوم کرنے کیلئے پریشان ہیں اور کئی لوگ آخری وقت کے آذان تک کھانوں میں مصروف رہتے ہیں جس پرکئی علماءکرام کا کہنا ہے کہ روزہ نہیں ہوا ہے