ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کاحیدری مارکیٹ کا دورہ

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کاحیدری مارکیٹ کا دورہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو¿نے حیدری مارکیٹ کا دورہ کیا اور ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملا قات بھی کی۔اس موقع پر لیاقت آباد اور حیدری جیولرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید فراز احمد،حسن جمیل،شکیل احمد ، اخترشاہد اور دیگر بھی موجود تھے ۔ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو¿نے حیدری مارکیٹ کے دورے کے موقع پرایسوسی ایشن کی جانب سے مار کیٹ میں کیے گئے انتظامات کو سراہا۔اس موقع پرایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو¿ نے ایسوسی ایشن کو اس بات کا مکمل یقین د لا یا کہ پولیس کی جانب سے ایسوسی ایشن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔اس موقع پر ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا کہ ہم ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو¿کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوںنے اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین د ہانی کرائی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -