سعودی عرب حادثہ میں جاں بحق ،شخص مٹہ میں سپرد خاک

سعودی عرب حادثہ میں جاں بحق ،شخص مٹہ میں سپرد خاک

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ نیلگرام کے رہائشی سعودی عرب میں کار حادثے میں جان بحق لاش مٹہ پہنچا کر سپرد خاک کردیا گیا تفصیلات کی مطابق رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب میں مٹہ نیلگرام سے تعلق رکھنے والے مسمی شمس التمریز خان ایک کار حادثے میں جان بحق ہوا جن کی لاش گذشتہ روز اپنے ابائی گاوں پہنچا کر سپرد خاک کردیا گیا جن کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یاد رہے کہ جان بحق ہونے والے مسمیان شمس اسلام شمس الرحمان اور ریاض خان کا بھائی تھا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -