دیر بالا ،ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاں بحق ،1 زخمی
دیر بالا(نمائندہ پاکستان)دیر کے علاقہ جوغابنج میں ٹریفک حادثہ ایک طالب علم جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز چھٹی کے بعد سکول سے گھر جانے والے دو موٹر سائیکل سوار کا ٹرک سے تصادم ہوئے جسکے نتیجے میں جماعت نہم کا طالب علم لقمان موقع پر جانبحق ہوئے جبکہ اسکے کلاس فیلو حیات اللہ شدید زخمی ہوگئے دونوں کو حادثہ کے بعد واڑی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔