ڈیرہ ،بس کی ٹکر سے چنگ چی ڈرائیور زخمی

ڈیرہ ،بس کی ٹکر سے چنگ چی ڈرائیور زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خا ن( بیورورپورٹ)سنڈیکیٹ موڑ کے قریب مسافربس اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی ڈرائیورزخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں تیزرفتارمسافربس نے سنڈیکیٹ موڑکے قریب چنگ چی رکشہ کو ٹکرماردی جس سے چنگ چی رکشہ ڈرائیورسعدولی وزیرسکنہ ظفرآبادزخمی ہوگیا۔کینٹ پولیس نے زخمی ڈرائیور کی رپورٹ پر اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -