مٹہ ،کرنٹ لگنے سے جاں بحق ٹیچر سپرد خاک

مٹہ ،کرنٹ لگنے سے جاں بحق ٹیچر سپرد خاک

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ سکول ٹیچر بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ شیر پلم کی رہائشی مسمی احسان اللہ عرف کاکا ولد عبدالرشید بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوا جن کو بعد میں اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا جان بحق ہونے والے سکول ٹیچر کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -