پبی میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی ،ہزاروں روپے جرمانہ

پبی میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی ،ہزاروں روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد ایوب نے اکبرپورہ با زار میں نا جا ئز منا فع خور قصائیوں جنرل سٹوروں بیکری اور دہی فروشوںپر اچا نک چھا پے مار کرمقررہ نر خ سے زائد پر گو شت فروخت کر نے والوں کے خلاف بھر پور کاروا ئی قصا ئیوں کو ہزاروں روپے جر ما نہ کیا اور متعدد قصا ئی اور دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر نے کے لئے مر اسلہ تھا نہ اکبرپوہ بھیج دیا رمضان المبارک میں کسی کو بھی عوام کو لو ٹنے نہیں دینگے اس کے بعد ناجائز منا فع خوروں کو جیل بھیج دینگے ڈپٹی کمشنر نو شہرہ شا ہد علی خان کی ہدا یت پر رمضان المبارک میں نا جا ئز منا فع خوروں اور ذخیرہ اندوزی کر نے وا لے اور مضر صحت اشیاءفروخت کر نے والے کے خلاف جا ری آپریشن کے دوران اے اے سی پبی محمد ایوب نے اکبرپورہ بازار میں اچا نک چھا پے مار کر قصائیوں بیکریوں دہی فروشوں کو چیک کیا مقررہ نر خ سے زائد وصول کر نے پر کئی قصا ئیوں کو مو قع پر ہزاروں روپے جر ما نہ کیا اور متعدد قصا ئی اور دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر نے کے لئے مر اسلہ تھا نہ اکبرپوہ بھیج دیا اس موقع پر انہوں نے عوام سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت کی جانب سے جاری کردہ نر خ نا مے سے کو ئی دکاندار آپ سے زائد رقم وصول کر یں تو فور ی طور پر اے آفس کو اطلاع دیں کسی کو بھی نا جائز منا فع خوری نہیں کر نے دینگے رمضان المبارک میں عوام کو ریلف دینے کے لئے انتظا میہ کوشان ہے کہ عوام کو منا سب نرخوں پر اشیاءخورد نوش دستیاب ہوں