اے سی کے سابق ڈرائیور مہابت خان کی رسم قل آج ہوگی

اے سی کے سابق ڈرائیور مہابت خان کی رسم قل آج ہوگی

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے سی پشاور کا سا بق ڈرائیور مہا بت خان آف چو کی ممریز تحصیل پبی کی رسم قل آج بروز اتوار 26مئی کو ان کی آبا ئی گاﺅں چو کی ممریز تحصیل پبی میں ادا کی جا ئے گی مر حوم پر ویز خان بینو ولینٹ فنڈ مبارک علی محکمہ ہا ئیر ایجو کیشن اور رئیس احمد سول سیکر ٹریٹ کے والد بزر گوار تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -