کراچی ایئرپورٹ پراے این ایف کی کارروائی، ملزم گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پراے این ایف کی کارروائی، ملزم گرفتار

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرکے ایک کلو منشیات برآمد کرلی۔اے این ایف حکام کے مطابق مسافرسے ایک کلو 292 گرام منشیات برآمد ہوئی ہے، منشیات 26 عدد پلاسٹک پلیٹس میں چھپائی گئی تھی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -