انجمن طلبہ اسلام کا عید کے بعدیونینز کی بحالی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان

    انجمن طلبہ اسلام کا عید کے بعدیونینز کی بحالی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان

  

لاہور( لیڈی رپورٹر )انجمن طلباءاسلام کے مرکزی سےکرےڑی اطلاعات محمد حسنےن مصطفائی نے کہا ہے کہ تعلےم دشمن حکمرانوں نے طلباءےونےن بحال نہ کےں تو عےد الفطر کے بعد''حکمرانوں سے نجات'' کی تحرےک چلائےں گے ۔ طلباءےونےنز کی بحالی کےلئے حکومتی کمےٹی کی کارکردگی افسوسناک ہے ۔ وزےر اعلی اور وزےر ہائر اےجوکشن کی طلباءےونےنز کی بحالی کےلئے اقدام کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -