شہداءبدر کی قربانیاں تا قیامت زندہ رہیں گی،شریف الدین قذافی

شہداءبدر کی قربانیاں تا قیامت زندہ رہیں گی،شریف الدین قذافی

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )شہدا ءبدر کی دین اسلام کے لیے دی جانے والی قربانیاں تاقیامت زندہ وجاوید رہیں گی ۔ دین اسلام دوسرے مذاہب کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے ۔آج ہمیں غزوہ بدر جیسے جذبے ، اتحاد اورپختہ حوصلوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام" یوم بدر" کے موقع پر جامع مسجد علی ہجویری شاہدرہ میں تقریب سے ضلعی صدرشر یف الدین شر یف الدین قذافی نے خطاب کرتے ہوئے کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -