سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بہت نقصان پہنچا

سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بہت نقصان پہنچا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)سینئر نائب صدر ٹیکسٹائل ٹریڈر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور راﺅ خورشید نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بہت نقصان ہوا ہے ،اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ نوے کی دہائی میں پاکستان بنگلہ دیشن اور بھارت سے زیادہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں خود کفیل تھا لیکن اس کے باد اس انڈسٹری پر ایسا بحران آیا ہے کہ ہزاروں فیکٹریاں اور کارخانے بند ہوگئے

 کے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں مزدور بھی بے روزگار ہوئے۔

 ،میر ی حکومت سے عاجزانہ اپیل ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات اور اصلاحات کا اعلان کرے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -