شہداءبدر کی قربانیاں تا قیامت زندہ رہیں گی،شریف الدین قذافی

شہداءبدر کی قربانیاں تا قیامت زندہ رہیں گی،شریف الدین قذافی

  

لاہور (پ ر) رائزنگ سٹار ایسوسی ایشن نے لاہور میں معذور افراد اور مستحقین میں عید گفٹ کی صورت میں راشن، کپڑے، سلائی مشین اور وہیل چیئرز تقسیم کیں ۔س تقریب میںپروٹوکول آفیسرز سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سید شعیب رضا کی خصوصی شرکت، مہمان خصوصی وسیم سیف، ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون تھے، فیصل محمود نیشنل بنک آف پاکستان (سائبان ، عمران تاج، ا، محمد عتیق چوہان سابقہ جنرل سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن ، میاں شہباز غوث اور حاجی جمیل نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں صدر رائزنگ سٹار ایسوسی ایشن علی مختار جعفری نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -