نریندرمودی کا پورا کیریئر اسلام دشمنی پر مبنی ہے،شہباز ابن علی

  نریندرمودی کا پورا کیریئر اسلام دشمنی پر مبنی ہے،شہباز ابن علی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی )قوت عوام پارٹی کے صدر شہباز ابن علی نے کہا ہے کہ بھارت مےں ہونے والے پارلیمانی انتخابات مےں دہشت گرد ی کے عالمی چمپئن امرےکا اور اسرائےل کی مدد سے امن کے دُشمن ” نریندر مودی“ دوبارہ پردھان منتری منتخب ہو گئے ہےں اب ےہی کہا جا سکتا ہے کہ سیکولرازم ہار گیا اور ہندوتوا جیت گیا ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز افطار پارٹی کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔ 

 انہوں نے کہا کہ نرےندر مودی کا پورا کیریئر ہی اسلام اور مسلمان دشمنی پر مبنی ہے۔

 اس لئے مودی کے دوبارہ جےتنے پر بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوںمیں دہشت کی لہر دوڑ گئی ہے ا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -