وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی مےں خواتےن پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

  وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی مےں خواتےن پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی کے علاقے نانک پورہ مےں خواتےن پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لےتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزےراعلیٰ نے فائرنگ کے ذمہ دار ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دےتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے تحت کارروائی عمل مےں لائی جائے اورانصاف کے تقاضے پورے کےے جائےں۔وزےراعلیٰ نے فائرنگ سے اےک خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کااظہار کےا ہے ۔وزےراعلیٰ نے ہداےت کی ہے کہ زخمی خاتون کو علاج معالجے کی بہترےن سہولتےں دی جائےں۔

رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -