مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

    مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

  

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق بھارتی فوج کی 22 انجینئرنگ رجمنٹ کے اہلکار 22سالہ Battini Tirupati Raoنے ضلع کے علاقے ہامرے پٹن میں واقع اپنے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کشی کی۔ خود کشی کے اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 426 ہوگئی۔

خود کشی

مزید :

صفحہ آخر -