794کمپنےوں کی فہرست کوٹہ سمےت جاری ،59والوں کا کوٹہ50کر دیا گیا

794کمپنےوں کی فہرست کوٹہ سمےت جاری ،59والوں کا کوٹہ50کر دیا گیا

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)وزارت مذہبی امور نے حج2019ءکے لےے 794کمپنےوں کی فہرست کوٹہ سمےت جاری کر دی،وزارت مذہبی امور کی طرف سے وےب سائٹ www.hajjinfo.orgپر جاری کر دی گئی ہے،فہرست مےں گزشتہ سال کے59کوٹہ رکھنے والوں کا کوٹہ دوبارہ 50کر دےا گےا ہے اور گزشتہ سال جن کمپنےوں کا کوٹہ 4سے10تک بڑھاےا گےا تھاوہ بھی واپس لے لےا گےا ہے ،حج2018ءمےں خدمات انجام دےنے والی کمپنےوں کے نام کوٹہ ،سعودی منظم نمبر بھی جاری کر دئےے گئے ہےں،سعودی عرب کی طرف سے 15000اور5000 اضافی کوٹہ ملنے کے باوجود سالہا سال سے خدمات انجام دےنے والے حج آرگنائزر کا کوٹہ بلا وجہ کم کرنا لمحہ فکرےہ، سےنئر حج آرگنائزر نے اظہار تشکر کرتے ہوئے اضافی کوٹہ کو پرانی کمپنےوں کو دےنے کا مطالبہ کےا ہے ،50کوٹہ والوں نے بھی وزےر اعظم سے نوٹس لےنے کا مطالبہ کےا ہے اور کہا ہے کہ8سال سے کہا جا رہا تھا کہ اضافی کوٹہ آےا تو آپ کا کوٹہ بڑھ جائے گاوعدہ پورا کےا جائے 50والوں کا کوٹہ 80کےا جائے۔

کوٹہ

مزید :

صفحہ آخر -