عید کے بعد اپوزیشن کی تقسیم کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا،صمصام بخاری

عید کے بعد اپوزیشن کی تقسیم کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا،صمصام بخاری

  

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ عید کے بعد اپوزیشن کی تقسیم کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا لیگی قیادت روزانہ یوٹرن لے رہی ہے۔شہباز شریف سولو فلائٹ چاہتے ہیں نان ایشوز کی سیاست کرنے والے مایوس ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صمصام بخاری نے کہا کہ عید کے بعد اور کچھ نہیں ہوگا صرف اپوزیشن تقسیم ہوگی مسلم لیگی قیادت روزانہ یوٹرن لے رہی ہے شہباز شریف سولو فلائٹ چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست ذاتی مفادات کیلئے ہے نان ایشوز کی سیاست کرنے والے مایوس ہوں گے۔

صمصام بخاری

س

مزید :

صفحہ اول -