رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کا تعلیمی اداروں کادورہ ، طالبات سے بات چیت کی
ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی)رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
تعلیمی اداروں کا دورہ کیا انہوں نے سربراہان ادارہ ، اساتذہ اور طالبات سے ملاقاتیںکیں اداروں میںفراہم سہولیات کا جائزہ لیا ایم پی اے ڈاکٹرشاہینہ نجیب کھوسہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1ڈیرہ غازیخان کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ سے ملاقات کی اور ا نہیںبچیوں کی تعلیم اور کردارسازی پر توجہ دینے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین آباد سنٹر کا بھی دورہ کیا انہو ںنے ادارہ میںفنی کورسز کی کلاسز کا معائنہ کرتے ہوئے طالبات سے بات چیت کی ایم پی اے نے قائد سکینڈری سکول ڈیرہ غازیخان کا بھی دورہ کیا اساتذہ اور طالبات سے مختلف امور پر بات چیت کی ۔
شاہینہ نجیب