بہاول پور، ےوم شہادت حضرت علیؓ کے  حوالے سے ضلعی امن کمےٹی کا اجلاس

 بہاول پور، ےوم شہادت حضرت علیؓ کے  حوالے سے ضلعی امن کمےٹی کا اجلاس

  

بہاولپور(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعےد کی زےر صدارت ےوم شہادت حضرت علیؓ کے حوالے سے ضلعی امن کمےٹی کا اجلاس منعقد ہوا(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر امےر تےمور خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اجلاس مےں ےوم شہادت حضرت علیؓ کے پرامن انعقاد کے حوالے سے مختلف تجاوےز پر غور کےا گےا۔ اجلاس مےں صدر انجمن تاجران حافظ محمد ےونس، ممبر ضلعی امن کمےٹی احسان اللہ راحت، متولی امام بارگاہ حسےنی چوک سےد اسد بخاری سمےت متعلقہ محکموں کے افسران شرےک تھے۔ اجلاس مےں ٹرےفک کے بعد بلا رکاوٹ بہا¶ اور شہرےوں کو اس حوالے سے دشواری سے بچانے کے لےے تجاوےز پےش کی گئےں۔اجلاس مےں بتاےا گےا کہ ٹرےفک کی رکاوٹ اور شہرےوں کو کسی بھی پرےشانی کے لےے متبادل روٹ فراہم کےا جائے گا۔

اجلاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -