نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ ڈائریکٹر ایڈمن کی سیٹ کی منظوری دئیے جانیکا انکشاف

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ ڈائریکٹر ایڈمن کی سیٹ کی منظوری دئیے ...

  

ملتان( وقا ئع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں قانون کے برعکس ڈائریکٹر ایڈمن کی سیٹ بنانے اور اس پر تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

۔ذرائع کا کہنا ہے نشتر ہسپتال کو میڈیکل یونیورسٹی کا درجہ ملنے کا عرصہ دو سال قبل مکمل ہو چکا ہے۔پھر اسکے انتظامی امور چلانے کیلئے قواعد و ضوابط کو ترتیب دیا گیا۔لیکن نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی آئے روز من مانیوں نے رولز کو فالواپ کرنا چھوڑ دیا ہے۔کیونکہ ڈائریکٹر ایڈمن کی پوسٹ اور اس پر تعیناتی قواعد کے خلاف کی گئی ہے۔جبکہ دوسری جانب نشتر میڈیکل یونیورسٹی حکام کے مطابق ڈائریکٹر ایڈمن کی سیٹ اور اس پر تعیناتی کوئی غیر قانونی نہیں ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -