میرے خیال میں اداکارپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں ہونی چاہیے : قوی خان

میرے خیال میں اداکارپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں ہونی چاہیے : قوی خان
 میرے خیال میں اداکارپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں ہونی چاہیے : قوی خان

  

لاہور( فلم رپورٹر)سےنئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میرے ذاتی خیال میں اداکار کو اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دینی چاہیے ،اصل فنکار وہی ہے جس کے کردار نبھانے میں حقیقت کا گمان ہو ، کوئی فنکار مکمل نہےں ہوتا بلکہ ہر روز نیا سیکھنا چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مےں نے بے شمار ڈرامہ سےرےل مےں کام کےا اور مےرے پرستاروںنے مےری بھرپور پذےرائی بھی کی ۔ہر کردار کو چیلنج سمجھ کر قبول کرتا ہوں اور خدا کاشکر ہے کہ مےرا کردار عوامی حلقوں مےں پسند کیا جاتا ہے ۔ قوی خان نے کہا کہ کوئی اداکار مکمل نہےں ہوتا کےونکہ فن سمند کی طرح لا محدود ہے جس کی کوئی حد نہےں ہوتی ،ہر روز سےکھنے کے لئے آپ کو کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے۔

اور مےں اپنی زندگی کا کوئی دن ضائع نہےں کرتا اور ہرروز کسی نہ کسی سے کچھ نہ کچھ ضرور سےکھتا ہوں چاہے۔

مزید :

کلچر -