خیرپور،نیب سکھر کی گمبٹ میں کارروائی،فلور مل کا مالک گرفتار

خیرپور،نیب سکھر کی گمبٹ میں کارروائی،فلور مل کا مالک گرفتار
خیرپور،نیب سکھر کی گمبٹ میں کارروائی،فلور مل کا مالک گرفتار

  


خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کارروائی کے دوران فلور مل مالک کو گرفتار کرلیا،ملزم عبدالحمید کروڑوں روپے کی گندم کی خردبردمیں ملوث ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو کی ملک بھر میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کرپٹ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ،نیب سکھرنے گمبٹ میں کارروائی کرکے فلورمل مالک کو گرفتارکرلیا،ملزم عبدالحمید کروڑوں روپے کی گندم کی خردبردمیں ملوث ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /خیرپور