ستاروں کی روشنی میں آپ کا 26 مئی اتوار کا دن کیسا رہے گا
حمل
26 مئی اتوار۔ سماجی سرگرمیوں میں شرکت سے عزت میں اضافہ ہو گا۔سماجی سرگرمیوں میں شرکت سے عزت میں اضافہ ہو گا۔سیر و تفریح کا پروگرام بن سکے گا۔ تعلیمی امور میں دلچسپی رہے گی۔
ثور
26 مئی اتوار۔ دوست احباب کے ساتھ کوئی تفریحی پروگرام بنائیں گے۔ حلقہ احباب بہت وسیع ہو گا۔ملازمت، صحت اور رومانس کے امور زیر غور رہیں گے۔
جوزا
26 مئی اتوار۔ مہمانوں کی آمد رہے گی۔ شاپنگ کا رجحان ہو گا۔ شریک حیات کی صحت کا خیال رکھیں اور اس سے تعاون سے پیش آئیں۔آپ کسی دوست سے ملاقات کر سکیں گے۔
سرطان
26 مئی اتوار۔ گھریلو ماحول کو خوشگوار بنانے میں شریکِ حیات سے تعاون سے پیش آئیں اور اس کی صحت کا خیال رکھیں۔آپ کی کی گئی محنت رنگ لائے گی۔ سماجی خوشیاں نصیب ہوں گی۔
اسد
26 مئی اتوار۔ بچوں کے امور توجہ طلب ہوں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل رہے گا۔ مہمانوں کی آمد و رفت رہے گی، ان کی خاطر مدارات کر سکیں گے۔ خریداری کا موقع ملے گا۔
سنبلہ
26 مئی اتوار۔ عزیز و اقارب سے ملاقات ہو سکے گی اور شریکِ حیات کا تعاون حاصل رہے گا۔ دیرینہ خواہشات پوری ہو سکیں گے۔ پرانے دوستوں سے ملاقات ہو سکے گی۔
میزان
26 مئی اتوار۔ خوابوں کی دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں آنے کی کوشش کریں۔ نیا کام شروع کرنے کا موقع ملے گا۔ اپنی صحت جسمانی کا خاص خیال رکھیں، آرام کے وقت ضرور نکالیں۔
عقرب
26 مئی اتوار۔ گھریلو امور توجہ طلب ہوں گے۔ جذباتی رویہ اختیار نہ کریں۔ آپ میں کام کرنے کی ہمت و حوصلہ بڑھے گا۔ اپنے اچھے خیالات کو عملی شکل دے سکیں گے۔
قوس
26 مئی اتوار۔ اہم امور کے سلسلے میں کوتاہی نہ برتیں۔ کاروبار میں بھی پوری توجہ و دھیان دیں۔ کسی سے الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ کاروبار میں ترقی کا رجحان رہے گا۔ نیک نامی میں اضافہ ہو گا۔
جدی
26 مئی اتوار۔ اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ اہم معاملات طے پا سکیں گے۔ سماجی و رومانوی امور میں دلچسپی رہے گی۔ کیرئیر میں اضافہ کے لیے کوشاں رہیں گے۔ محنت کا پھل ضرور ملے گا۔
دلو
26 مئی اتوار۔ مالی معاملات میں کامیابی نصیب ہو گی۔ اپنے منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں گے۔ تعلیمی امور میں دلچسپی رہے گی۔ قانونی معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔
حوت
26 مئی اتوار۔ روز مرہ کے معمولات میں مصروف رہیں گے۔ مشترکہ مالی منصوبوں میں سرمایہ لگا سکیں گے۔ دوسروں سے مالی لین دین کر سکیں گے۔ آپ کی انفرادی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔