میکسیکو سٹی:جنگلات میں لگ آگ بجھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،6 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی:جنگلات میں لگ آگ بجھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،6 افراد ...
میکسیکو سٹی:جنگلات میں لگ آگ بجھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،6 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میکسیکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میکسیکن ریاست کیوریتارو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔
میکسیکن حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونے والوں میں میکسیکن بحریہ کے 5 اہلکار شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔