لاہور میں پاکستانی شہری کی ازبک بیوی لاپتہ

لاہور میں پاکستانی شہری کی ازبک بیوی لاپتہ
لاہور میں پاکستانی شہری کی ازبک بیوی لاپتہ

  


لاہور  (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ازبک خاتون کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پاکستانی شہری کی بیوی یلینا چینی خاتون لیڈی گاگا کے گھر آیا کا کام کرتی تھی اور خالہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مالکن کی مدد سے ڈرائیور سہیل رمضان  ورغلا کر لے گیا۔

دنیا نیوز یلینا ایک ماہ قبل قانونی پاسپورٹ اور ویزے پر بطور آیا لاہور آئی تھی۔خالہ کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد ازبک لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور