3لاکھ کے لالچ میں کم سن لڑکی چینی لڑکے سے بیاہ دی گئی

3لاکھ کے لالچ میں کم سن لڑکی چینی لڑکے سے بیاہ دی گئی
3لاکھ کے لالچ میں کم سن لڑکی چینی لڑکے سے بیاہ دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانقاہ ڈوگراں (ویب ڈیسک)سگی ماں نے 3لاکھ روپے کے لالچ میں 13سالہ بیٹی کی شادی چینی لڑکے سے کردی،رشوت دیکر شناختی کارڈ بنوایا، شوہر نے بد کاری پر مجبور کیا تو بھاگ کر تایاکے گھر پہنچ گئی،رشوت دے کر شناختی کارڈ بنوایا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عارف حسین کی بیوہ رخسانہ نے اسلام آباد میں اپنی 13سالہ بیٹی رمشا عارف کو ہیپی نامی چینی باشندے کی رہائشگاہ پر ملازمت دلوائی اور بعدازاں اسی چینی باشندے سے 3لاکھ روپے کے عوض شادی کردی جس کیلئے مبینہ طور پر نادرا اہلکار کو 2500 روپے رشوت دیکر شناختی کارڈ بنوایا گیا۔

مزید :

قومی -