بھارت نے مزید پانچ پاکستانیوں کو شہریت دیدی
کراچی(ویب ڈیسک )بھارت نے 5ہندو پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دیدی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق شہریت حاصل کرنیوالوں میں سے تین درخواست گزار امراوتی،رنی بائی وسوانی اور انیتا کسوانی ہیں جبکہ دیگر دو جلگائوں سےریتابائی سندھی اور کولاپور سے پرایانا ملچندانی ہیں،ان میں سے کچھ 20 سال سے شہریت کیلئے منتظر تھے۔