ازبکستان کے نائب وزیراعظم کل 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

ازبکستان کے نائب وزیراعظم کل 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے
ازبکستان کے نائب وزیراعظم کل 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ازبکستان کے نائب وزیراعظم کل 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ازبک نائب وزیراعظم شاہ محمودقریشی سے ملاقات کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیراعظم کل 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ازبک نائب وزیراعظم شاہ محمودقریشی سے ملاقات کریں گے۔ازبک لیڈرریلویز،منصوبہ بندی،نیشنل فوڈسیکیورٹی،تجارت کے وزراسے بھی ملاقات کریں گے ،ازبک نائب وزیراعظم کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اورتعاون مزیدمضبوط ہوگا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد