موجودہ حکومت کاٹائم پیریڈختم ہوچکا،اورٹائم نہیں دے سکتے،خورشید شاہ

موجودہ حکومت کاٹائم پیریڈختم ہوچکا،اورٹائم نہیں دے سکتے،خورشید شاہ
موجودہ حکومت کاٹائم پیریڈختم ہوچکا،اورٹائم نہیں دے سکتے،خورشید شاہ

  


سکھر(ڈیلی پاکستان آن لان )پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاٹائم پیریڈختم ہوچکا،اورٹائم نہیں دے سکتے،عید کے بعداس یوٹرن حکومت کیخلاف لائحہ عمل تیارکریں گے۔

پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چل سکتی،موجودہ حکومت نے مشرف دورکے وزیررکھ لئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ40 سال سے ملک لوٹنے والوں کابھی احتساب ہوناچاہئے،سکندرمرزاسے لیکرمشرف تک سب نے ملک کواندھیرے میں ڈالا،پی پی رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کاٹائم پیریڈختم ہوچکا،اورٹائم نہیں دے سکتے،عید کے بعداس یوٹرن حکومت کیخلاف لائحہ عمل تیارکریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /سکھر