ورلڈ کپ وارم اپ میچ ،ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ؓبرسٹل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اس کے ساتھ ہی کارڈیف میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہو گیاہے کیونکہ بارش کے باعث تاحال ٹاس ہی نہیں ہو سکا ہے ۔