چینی نائب صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، استقبال کس نے کیا ؟ جانئے

چینی نائب صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، استقبال کس نے کیا ؟ جانئے
چینی نائب صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، استقبال کس نے کیا ؟ جانئے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے نائب صدر وانگ کی شن تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا ۔

تفصیلات کے مطابق چینی نائب صدر وانگ کی شن پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران وہ مفاہمت کی یاداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ۔ چینی نائب صدر کی آمد پر شاہ محمود قریشی نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی