پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا

پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا
پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا۔

چین کے نائب صدر وانگ شی شان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ’ نشان پاکستان‘ دینے کی تقریب کا انعقاد ایوان صدر اسلام آباد میں کیا گیا ۔ تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، وزیر اعظم کے مشیر و معاونین خصوصی، غیر ملکی سفیروں اور اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے چین کے نائب صدر کو تقریب کے دوران پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان پاکستان سے نوازا۔

مزید : قومی