سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتارکرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبرآمد کرلیا

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتارکرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز ...
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتارکرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبرآمد کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھارتی مقدار میں بارودی مواد بر آمد کرلیاہے ۔

دنیانیوز کے مطابق سی ڈی کی جانب سے گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کی شناخت حافظ محمد ابوبکر اور حافظ محمد یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔ دہشتگردوں سے 410 گرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کرکے دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد، سیفٹی فیوز اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد ہوئے، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور تحریب کاری کا سلسلہ میں سیالکوٹ کے علاقہ حاجی پورہ میں قیام کئے ہوئے تھے ۔

مزید :

قومی -