کرونا وائرس، فیصل آباد میں دولہا بارات لے کر پہنچ گیا ، پھر اس کے ساتھ وہ ہوا جو سوچا بھی نہ تھا

کرونا وائرس، فیصل آباد میں دولہا بارات لے کر پہنچ گیا ، پھر اس کے ساتھ وہ ہوا ...
کرونا وائرس، فیصل آباد میں دولہا بارات لے کر پہنچ گیا ، پھر اس کے ساتھ وہ ہوا جو سوچا بھی نہ تھا

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے د±لہا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا´

اسسٹنٹ کمشنر عمر مقبول کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ کنال روڑ پر ایک میرج ہال میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب جاری ہے جس پر چھاپہ مارا گیا۔پولیس نے د±لہا اور اس کے والد سمیت 20 سے زائد باراتیوں کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ ڈپٹی کمشنر محمد علی کے حکم پر د±لہا اور اس کے 12 ساتھیوں کو قرنطینہ مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لینے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ جب کہ میرج کے ہال کے مالک کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -