ثقلین مشتاق کی بھی باری آگئی، پی سی بی میں کونسا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ اعلان چند دنوں میں متوقع

ثقلین مشتاق کی بھی باری آگئی، پی سی بی میں کونسا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ ...
ثقلین مشتاق کی بھی باری آگئی، پی سی بی میں کونسا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ اعلان چند دنوں میں متوقع

  

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے لئے سابق ٹیسٹ آف اسپنر ثقلین مشتاق کوہیڈ آف پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق کی تقرری کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائےگا زرائع پی سی بی نے گزشتہ ہفتے ندیم خان کی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے عہدے پر تقرری کی تھی۔

مزید :

کھیل -