ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص

ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص
ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص ہو گئی،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد14 ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص ہو گئی،انچارج کورونا سیل کاکہنا ہے کہ شعبہ پیڈز کے ایک اور ڈاکٹر میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،ڈاکٹروں کی کورونا وارڈ کیساتھ دیگر وارڈز میں ایک ساتھ ڈیوٹیاں ہونے پروائرس مزیدپھیلنے کاخدشہ ہے،انچارج کورونا سیل کاکہنا ہے کہ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد14 ہو گئی ۔