انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری دکھائی دے رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 58 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 202.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 42 ہزار 12 پوائنٹس پر تھی جس میں کچھ ہی دیر میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 42 ہزار 77 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -