گلوکارہ میشا علی کا نیا ویڈیو سانگ "سجناں" 29 مئی کو ریلیز کیلئے تیار

گلوکارہ میشا علی کا نیا ویڈیو سانگ "سجناں" 29 مئی کو ریلیز کیلئے تیار
گلوکارہ میشا علی کا نیا ویڈیو سانگ

  

لاہور ( فلم رپورٹر )میشا علی زیادہ عرصے یو کے میں مقیم رہیں اور اس سے پہلے بھی کئی گانے گاچکی ہیں تاہم ان کا نیا گیت کئی حوالوں سے منفرد ہے۔اس ویڈیو سانگ میں میشا علی کے مقابل اداکار نعمان حبیب نے ماڈلنگ کی۔ ویڈیو کے ڈائریکٹر راؤ ایاز، کیمرا مین شیروز،ایڈیٹر مہروز اور شازی ہیں۔ اس گانے کا کانسپٹ اور شاعری بھی میشا علی کی ہے  جبکہ گیت کے کمپوزر وہاب ہیں۔اس بارے میں میشا علی کا کہنا ہے کہ میں اپنے نئے گانے "سجناں" کے بارے میں بہت پر امید ہوں کہ یہ شائقین کی توقعات پر پورا اترے گا۔

مزید :

تفریح -