عامر لیاقت اپنی زندگی کی کہانی سنائے اور پھر فردوس عاشق اعوان اپنا موقف دے: صبا قمر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ادکارہ صبا قمر نے کہا کہ میں چاہوں گی کہ لفٹ بند ہی رہے اور عامر لیاقت سے کہوں گی کہ اپنی زندگی کی کہانی سنائے اور پھر فردوس عاشق اعوان سے کہوں کہ اپنا موقف دے ان پر جو انہوں نے کہانی سنائی ہے۔
View this post on Instagram
ایک شو میں انہوں نے کہا کہ عائزہ کو تو میں پہلے ہی فالو کر رہی ہوں اور اداکارہ سارہ خان کے بارے میں بھی کہا کہ سارہ سے میری اتنی دوستی نہیں لیکن وہ اچھی لڑکی ہے۔
View this post on Instagram