لانگ مارچ میں شیلنگ ،تحریک انصاف اور عمران خان اس پر مذمت کرتا ہے :شہباز گل

لانگ مارچ میں شیلنگ ،تحریک انصاف اور عمران خان اس پر مذمت کرتا ہے :شہباز گل
لانگ مارچ میں شیلنگ ،تحریک انصاف اور عمران خان اس پر مذمت کرتا ہے :شہباز گل

  

لاہور(ڈیلی پاکستن آن لائن) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ءشہباز گل انتظامیہ کی طرف سے آگ لگانے سے اٹھنے والی آوازوں پر خاموش نہ رہ سکے، انہوں نے کہا پاکستان کے ساتھ بڑا ظلم ہو ا ہے، تحریک انصاف اور عمران خان اس حرکت پر شیدید مزمت کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئیٹر پر شہباز گل نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بہت بڑا ظلم یہ بھی کیا اس کرپٹ ٹولے نے کہ ریاست کے چوتھے ستون میں کچھ لوگوں کو اپنی طرح کرپٹ کر دیا۔اوکاڑہ جلسہ میں درخت کاٹے،سٹیڈیم کی تعمیرات توڑ دیں لیکن کسی کا دکھ ظاہرنہ ہوا۔

کل شیلنگ اور انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی آگ پر کئی آوازیں نوحہ کناں ہیں درخت جل گیا۔ 

شہباز گل نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں! عمران خان نے آپ کو ملک کی فیصلہ سازی میں شریک کرنے کے لئے ووٹ کا حق دیا تھا۔اس حق کو امپورٹڈحکومت نے ختم کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔تحریک انصاف اور عمران خان اس حرکت کی شدید مذمت کرتی ہے۔ان پاکستانیوں کے بھیجے گئے ڈالر پاکستانی معیشت کی لائف لائن ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -