عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے قائدین کی بنیادی رکنیت ختم کردی

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے قائدین کی بنیادی رکنیت ختم کردی
عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے قائدین کی بنیادی رکنیت ختم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے والے رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

دنیا نیوز کے مطابق کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ لیفٹ کر گئے، فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کیا گیا، پی ٹی آئی کی رول آف لسٹ سے بھی کور کمیٹی ارکان کے نام ہٹا دیئے گئے، تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کو پارٹی چھوڑنے والوں کو گروپس سے ریموو کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بنی گالا کی سوشل میڈیا ٹیم کو ٹوئٹر، انسٹا گرام، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ گروپ کو دوبارہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -