سینیٹر عبدالقادر نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

سینیٹر عبدالقادر نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
سینیٹر عبدالقادر نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر عبدالقادر نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی،سینیٹر عبدالقادر کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کی بجائے آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھوں گا،جناح ہاﺅس ، یاد گار شہدا کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔