وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

 وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر  نے  وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف نے امن وامان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ 

تبادلہ خیال

مزید :

صفحہ اول -